

















...................۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے علاقے صور کے گاوں السماعیہ کے رہنے والے حزب اللہ کے مجاہد شہید موسی محمد تلیہ جو شام میں جہادی کاروائیوں کو دوران شہید ہو گئے تھے کا آج جلوس جنازہ برآمد کیا گیا۔


















...................۲۴۲